” جس نے اونٹ باندھ لیا اور اونی لباس پہنا وہ تکبر سے بری ہو گیا ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 965
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{«ضعيف»} : حافظ عراقی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں قاسم يعمری راوی سخت ضعیف ہے۔ [تخريج الاحياء 7/8] ، [المغني عن حمل الاسفار 965/2] علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 157]