” آپ صلی اللہ علیہ وسلم (کمر پر) پٹکا پہنا کرتے تھے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 964
درجۂ حدیثمحدثین:لا أصل له
تخریج حدیث{«لا أصل له»} : حافظ عراقی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ مجھے اس کی کسی اصل کا علم نہیں ہوا۔ [تخريج الاحياء 2472] مزید دیکھئے: [تذكرة الموضوعات ص: 155] ، [الفوائد المجموعة ص: 187] ، [المغني عن حمل الاسفار 673/1]