” نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات اونی لباس میں ہوئی ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 963
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{«موضوع»} : امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر فرمایا ہے۔ [الموضوعات 49/3] امام سیوطی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے بھی اسے موضوع کہا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 224/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 157]