حدیث نمبر: 961
اطووا ثيابكم ترجع اليها أرواحها فان الشيطان اذا وجد ثوبا مطويا لم يلبسه وان وجده منشورا لبسه
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اپنے کپڑے لپیٹ کر (یعنی طے کر کے) رکھو ، ان کی طرف ان کی روحیں لوٹتی ہیں ، بلاشبہ شیطان اگر لپیٹے ہوئے کپڑے پا لے تو انہیں نہیں پہنتا اور اگر بکھرے ہوئے کپڑے ہوں تو انہیں پہن لیتا ہے ۔ “