حدیث نمبر: 955
صلاة بعمامة تعدل خمسا و عشرين و جمعة بعمامة تعدل سبعين جمعة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” پگڑی پہن کر نماز (بغیر پگڑی کے) پچیس نمازوں کے برابر ہے اور پگڑی پہن کر جمعہ (بغیر پگڑی) کے ستر جمعوں کے برابر ہے ۔ “
حدیث نمبر: 956
صلاة على كور العمامة يعدل ثوابها عند الله غزوة فى سبيل الله
حافظ عمران ایوب لاہوری
” پگڑی کے بل پر نماز کا ثواب اللہ کے ہاں جہاد فی سبیل اللہ کے برابر ہے ۔ “