تخریج حدیث{«ضعيف»} : امام دارقطنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس میں ابوالجنوب راوی ضعیف ہے۔ [دارقطني 231/1] ، اس میں ایک دوسرا راوی نضر بن منصور فزارى بھی ضعیف ہے۔ امام بخاری رحمہ اللہ نے اسے منکر الحدیث اور امام نسائی رحمہ اللہ نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [ميزان الاعتدال 264/4]