حدیث نمبر: 952
ان رسول الله صلى الله عليه وسلم أوصانى أن أضحى عنه فأنا أضحى عنه
حافظ عمران ایوب لاہوری
” (سیدنا علی رضی اللہ نے فرمایا کہ) مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے وصیت کی تھی کہ میں آپ کی طرف سے قربانی کروں لہٰذا میں اپ کی طر ف سے قربانی کرتا ہوں ۔ “