حدیث نمبر: 951
ما عمل ابن آدم يوم النحر احب الى الله من اراقة دم وانها لتأتى يوم القيامة بقرونها و أظلافها و أشعارها و ان الدم ليقع من الله عزوجل بمكان قبل ان يقع على الأرض فطيبوا بها نفسا
حافظ عمران ایوب لاہوری
” دس ذوالحجہ کو خون بہانے سے بڑھ کر ابن آدم اللہ تعالیٰ کے ہاں کوئی بہتر عمل نہیں کرتا ، یہ جانور قیامت کے دن اپنے سینگوں ، کھروں اور بالوں سمیت آئیں گے اور خون کے زمین پر گرنے سے پہلے اللہ کے ہاں اس کا ایک مقام ہوتا ہے سو تم یہ قربانی خوش دلی سے دیاکرو ۔ “