أقام رسول الله صلى الله عليه وسلم بالمدينة عشر سنين يضحى
حافظ عمران ایوب لاہوری
” رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ میں دس سال مقیم رہے اور (ہر سال) قربانی کرتے رہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 950
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{«ضعيف»} : شیخ البانی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف ترمذي 261] شیخ شعیب ارناؤوط نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [مسند أحمد محقق 4955]