حدیث نمبر: 949
أن رجلا سأل ابن عمر عن الأضحية أواجبة هى ؟ فقال ضحى رسول الله صلى الله عليه وسلم و المسلمون فأعادها عليه فقال أتعقل ؟ ضحى رسول الله صلى الله عليه وسلم و المسلمون
حافظ عمران ایوب لاہوری
” ایک آدمی نے سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے قربانی کے متعلق دریافت کیا کہ کیا یہ واجب ہے ؟ تو انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور مسلمانوں نے قربانی کی ہے پھر اس نے دوبارہ آپ سے وہی سوال کیا تو آپ نے کہا: ، کیا تم سمجھ رہے ہو ؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور مسلمانوں نے قربانی کی ہے ۔ “