حدیث نمبر: 945
أكل الطين يورث النفاق
حافظ عمران ایوب لاہوری
” مٹی کھانا نفاق میں مبتلا کرنے کا باعث ہے ۔ “
حدیث نمبر: 946
أكل الطين حرام على كل مسلم
حافظ عمران ایوب لاہوری
” مٹی کھانا ہر مسلمان پر حرام ہے ۔ “
حدیث نمبر: 947
من أكل الطين واغتسل به فقد أكل لحم أبيه (آدم) واغتسل بدمه
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے مٹی کھائی اور اس کے ساتھ غسل کیا تو (گویا) اس نے اپنے باپ آدم علیہ السلام کا گوشت کھایا اور ان کے خون سے غسل کیا۔ “