” الو اور گدھ کے علاوہ تمام پرندے کھانے میں کوئی حرج نہیں ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 942
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{«موضوع»} : امام شوكانی رحمہ الله نے نقل فرمايا ہے كہ اس كی سند میں عبداللہ بن زياد بن سمعان راوی كذاب ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 175 ] امام ابن جوزی رحمہ اللہ اور امام سیوطی رحمہ اللہ نے بھی اسے موضوعات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 15/3] ، [اللآلي المصنوعة 197/2]