حدیث نمبر: 941
أن النبى صلى الله عليه وسلم كان يطير الحمام
حافظ عمران ایوب لاہوری
” (ابولبختری خلیفہ ہارون الرشید کے پاس گیا تو وہ کبوتر اڑا رہا تھا ، یہ دیکھ کر اس نے خلیفہ کو خوش کرنے کے لیے اپنی طرف سے یہ گھڑ کر یہ روایت بیان کی) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کبوتر اڑایا کرتے تھے ۔ “