” مرغ کو گالی مت دو کیونکہ یہ میرا دوست ہے اور میں اس کا دوست ہوں۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 940
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{«موضوع»} : امام ابن جوزی رحمہ الله ، امام سیوطی رحمہ الله اور امام شوکانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الموضوعات 3/3] ، [اللآلي المصنوعة 193/2] ، [الفوائد المجموعة ص: 171] شیخ البانی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ مرغ سے متعلقہ تمام احادیث جھوٹ ہیں سوائے ایک کے ، جس میں مرغ کی اذان سن کر اللہ كے فضل كا سوال كرنے كى تلقين ہے۔ [السلسلة الضعيفة تحت الحديث/3618] مزيد ديكھئے: [المنار المنيف لابن القيم ص: 55] ، [المقاصد الحسنة ص: 352]