” جس کے گھر میں بکری ہو گی اس کے گھر میں برکت ہو گی ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 939
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{«ضعيف»} : امام شوکانی رحمہ اللہ اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں دو راوی مجہول اور ایک متروک ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 171] ، [تذكرة الموضوعات ص: 153]