” پنیر بیماری ہے اور اخروٹ بھی بیماری ہے مگر جب یہ دونوں مل جائیں تو شفاء بن جاتے ہیں ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 937
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{«موضوع»} : امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوع قرار دیا ہے۔ [الموضوعات 296/2] مزید دیکھئے: [أسنى المطالب ص: 120] ، [الفوائد المجموعة ص: 164] ، [اللآلي المصنوعة 185/2] ، [تنزيه الشريعة المرفوعة 290/2]