” بلاشبہ دنیا کے بھوکے لوگ آخرت میں سیر ہوں گے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 936
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{«ضعيف»} : حافظ عراقی رحمہ اللہ نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [المغني عن حمل الاسفار 753/2] علامہ طاہر پٹنی رحمہ اللہ نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 151]