کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: مومن کے دل میں میٹھے کی محبت
حدیث نمبر: 935
قلب المؤمن حلو يحب الحلاوة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” مومن کا دل میٹھا ہے ، مٹھاس کو ہی پسند کرتا ہے ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 935
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث {«موضوع»} :
امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 19/3]
شیخ حوت رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اسے بیہقی رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور کہا ہے کہ اس کا متن منکر ہے اور اس کی سند میں ایک مجہول راوی ہے۔ [أسنى المطالب ص: 202]
شیخ احمد العامری رحمہ الله اور شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [الجد الحثيث فى بيان ما ليس بحديث ص: 159] ، [السلسلة الضعيفة 4065]