کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: گوشت کے ساتھ کھیرا کھانے کا فائدہ
حدیث نمبر: 934
من أكل القثاء بلحم وقى الجذام
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے گوشت کے ساتھ کھیرا کھایا کوڑھ کے مرض سے بچ گیا ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 934
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث {«موضوع»} :
امام شوکانی رحمہ الله ، امام سیوطی رحمہ الله ، امام ابن جوزی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے موضوع ومن گھڑت قرار دیا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 163] ، [اللآلي المصنوعة 185/2] ، [الموضوعات 294/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 149]