حدیث نمبر: 927
الباذنجان شفاء من كل داء ولا داء فيه
حافظ عمران ایوب لاہوری
” بینگن میں ہر بیماری کی شفا ہے اور اس میں کوئی بیمار ی نہیں۔ “
حدیث نمبر: 928
كلوا الباذنجان واكثروا منه فإنه أول شجرة رأيتها فى جنة المأوى
حافظ عمران ایوب لاہوری
” بینگن کثرت سے کھاؤ ، بلاشبہ یہ وہ پہلا درخت ہے جسے میں نے جنت الماوی میں دیکھا ۔ “