حدیث نمبر: 922
الأرزفى الطعام كالسيد فى القوم . . .
حافظ عمران ایوب لاہوری
” کھانے میں چاول ایسے ہیں جیسے قوم میں سردار ہو ۔ “
حدیث نمبر: 923
الأرز منى وانا من الأرز خلقت الأرز من بقية نورى . . .
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے چالیس روز چاول کھائے اس کے دل سے زبان پر حکمت کے چشمے ظاہر ہو جاتے ہیں ۔ “
حدیث نمبر: 924
من اكل الأرز أربعين يوما ظهرت ينابيع الحكمة من قلبه على لسانه
حافظ عمران ایوب لاہوری
” چاول مجھ سے ہیں اور میں چاول سے ہوں میں نے اپنے بقیہ نور سے چاول پیدا کئے ہیں ۔ “