کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: گرمی کے دن بکثرت پانی پلانا
حدیث نمبر: 921
اسق الماء على الماء فى اليوم الصائف تنتشر ذنوبك كما ينتشر الورق من الشجر فى الريح العاصف
حافظ عمران ایوب لاہوری
” گرمی کے دن پانی پر پانی پلاؤ ، تمہارے گناہ ایسے جھڑیں گے جیسے تند و تیز آندھی میں درخت کے پتے جھڑتے ہیں ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 921
درجۂ حدیث محدثین: منكر الأسناد والمتن
تخریج حدیث {«منكر الأسناد والمتن»} :
[تذكرة الموضوعات ص: 147] ، [الفوائد المجموعة ص: 186] ، [تنزيه الشريعة المرفوعة 171/2]