حدیث نمبر: 920
من سقى مسلما شربة من ماء حيث يوجد الماء فكأنما أعتق رقبة و من سقى مسلما شربة من ماء حيث لا يوجد الماء فكأنما أحيا نسمة مؤمنة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے کسی مسلمان کو وہاں پانی کا ایک گھونٹ پلایا جہاں پانی پایا جاتا ہو تو گویا اس نے ایک گردن آزاد کی اور جس نے کسی مسلمان کو وہاں پانی کا ایک گھونٹ پلایا جہاں پانی نہ پایا جاتا ہو تو گویا اس نے ایک مومن جان کو زندگی بخش دی ۔ “