کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: بھائی کا جھوٹا پانی پینے کی فضیلت
حدیث نمبر: 919
من التواضع أن يشرب الرجل من سؤر أخيه و من شرب من سؤر أخيه ابتغاء وجه الله رفعت له سبعون درجة . . .
حافظ عمران ایوب لاہوری
” یہ تواضع کی علامت ہے کہ آدمی اپنے بھائی کا جوٹھا پی لے اور جو اللہ کی رضا کی خاطر اپنے بھائی کا جوٹھا پی لے اس کے ستر درجے بلند کر دئیے جاتے ہیں ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 919
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث {«موضوع»} :
اس کی سند میں نوح بن ابی مریم راوی متروک ہے۔ [الاسرار المرفوعة ص: 209] ، [الفوائد المجموعة ص: 185] ، [اللآلي المصنوعة 219/2] ، [المقاصد الحسنة ص: 373] ، [الموضوعات 40/3]
شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [الضعيفة 79]