شرب اللبن محض الايمان من شربه فى منامه فهو على الايمان و الفطرة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” دودھ پینا خالص ایمان ہے ، جس نے خواب میں دودھ پیا وہ ایمان اور فطرت پر ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 918
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{«موضوع»} : امام شوکانی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس کی سند میں ایک کذاب اور دو مجروح راوی ہیں۔ [الفوائد المجموعة ص: 217] ، [تذكرة الموضوعات ص: 146] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [الضعيفة 1971]