کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: چالیس روز گوشت چھوڑنے کا نقصان
حدیث نمبر: 916
اللحم ينبت اللحم ومن ترك اللحم أربعين يوما ساء خلقه
حافظ عمران ایوب لاہوری
” گوشت کو گوشت اگاتا ہے اور جس نے چالیس روز گوشت چھوڑے رکھا اس کی خلقت (شکل و شباہت) بری ہو جاتی ہے ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 916
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث {«موضوع»} :
[تذكرة الموضوعات ص: 146] ، [تنزيه الشريعة 323/2]