” اہل دنیا اور اہل جنت کے کھانے کا سردار گوشت ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 914
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف جدا
تخریج حدیث{«ضعيف جدا»} : ملاعلی قاری رحمہ الله ، حافظ عراقی رحمہ الله ، امام سخاوی رحمہ الله اور امام عجلونی رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [الاسرار المرفوعة ص: 219] ، [المغني عن حمل الاسفار 651/1] ، [المقاصد الحسنة ص: 393] ، [كشف الخفاء 154/1] امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے موضوعات میں ذکر کیا ہے۔ [الموضوعات 302/2] امام سیوطی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث ثابت نہیں۔ [اللآلي المصنوعة 190/2] شیخ البانی رحمہ الله نے اسے سخت ضعیف کہا ہے۔ [الضعيفة 3724]