کتب حدیث ›
مجموعه ضعيف احاديث › ابواب
› باب: نبی صلی اللہ علیہ وسلم صبح کھانا کھاتے تو شام کو نہ کھاتے
حدیث نمبر: 912
كان اذا تغدى لم يتعش واذا تعشى لم يتغد
حافظ عمران ایوب لاہوری
” آپ صلی اللہ علیہ وسلم اگر صبح کھانا کھاتے تو شام کو نہ کھاتے اور اگر شام کو کھاناکھاتے تو صبح نہ کھاتے ۔ “