کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: خوب سیر ہو کر سونے سے اخلاق میں بہتری
حدیث نمبر: 911
ما بات قوم شباعا الاحسنت أخلاقهم ولا بات قوم جياعا قط الا ساءت اخلاقهم
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جو لوگ بھی پیٹ بھر کر رات گزارتے ہیں ان کے اخلاق اچھے ہوتے ہیں اور جو بھی بھوکے رات گزارتے ہیں ان کے اخلاق برے ہوتے ہیں ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 911
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث {«موضوع»} :
امام شوکانی رحمہ الله ، علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله اور علامہ ابن عراق رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس میں ایک راوی (حارث ہمدانی) کذاب ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 156] ، [تذكرة الموضوعات ص: 142] ، [تنزيه الشريعة 324/2]