حدیث نمبر: 909
ثلاث لا يحاسب عليه العبد : أكلة السحور وما أفطر عليه وما أكل مع الاخوان
حافظ عمران ایوب لاہوری
” تین کھانوں پر بندے کا حساب نہیں لیا جائے گا ۔ سحری کا کھانا ، جس کھانے پر افطاری کی جائے اور جو کھانا بھائیوں کے ساتھ مل کر کھایا جائے ۔ “