” چھری کے ساتھ روٹی مت کاٹو جیسے عجمی لوگ کاٹتے ہیں ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 906
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{«ضعيف»} : امام سیوطی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے ضعیف وموضوع روایات کے ضمن میں ذکر کیا ہے۔ [اللآلي المصنوعة 191/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 143] ابن طاہر مقدسی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس میں نوح راوی متروک ہے۔ [ذخيرة الحفاظ 6128] امام ہیثمی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس میں عباد بن کثیر ثقفی راوى ضعیف ہے۔ [مجمع الزوائد 45/5]