حدیث نمبر: 903
أكرموا الخبز فان الله أنزل له بركات السماء وأخرج له بركات الأرض
حافظ عمران ایوب لاہوری
” روٹی کی عزت کرو کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اسی کے لیے آسمان کی برکتیں نازل فرمائی ہیں اور اسی کے لیے زمین کی برکتیں نکالی ہیں ۔ “
حدیث نمبر: 904
أكرموا الخبز فان الله أكرمه فمن أكرم الخبز أكرمه الله
حافظ عمران ایوب لاہوری
” روٹی کی عزت کرو کیونکہ اللہ تعالیٰ بھی اس کی عزت کرتے ہیں اور جس نے روٹی کی عزت کی اللہ تعالیٰ بھی اس کی عزت کریں گے ۔ “
حدیث نمبر: 905
ما استخف قوم بحق الخبز الا ابتلاهم الله بالجوع
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جو قوم بھی روٹی کا حق کم تصور کرتی ہے اللہ تعالیٰ اسے بھوک میں مبتلا کر دیتے ہیں ۔ “