تخریج حدیث{«ضعيف»} : امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں محمد بن فرات راوی کذاب ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 158] امام سیوطی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت صحیح نہیں۔ [اللآلي المصنوعة 217/2] شیخ حوت رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [أسنى المطالب ص: 101] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [السلسلة الضعيفة 2465]