كان اذا فرغ من طعامه قال : الحمد لله الذى أطعمنا وسقانا وجعلنا مسلمين
حافظ عمران ایوب لاہوری
” آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب کھانے سے فارغ ہوتے تو یہ دعا پڑھتے «الحمد لله الذى أطعمنا وسقانا وجعلنا مسلمين» ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 900
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{«ضعيف»} : شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف ابن ماجه 709/3283] ، [ضعيف ترمذي 681/3702] شیخ شعیب ارناؤوط نے اس کی سند کو جہالت واضطراب کی وجہ سے ضعیف کہا ہے۔ [مسند أحمد محقق 11934]