” جس نے کسی برتن میں کھایا پھر اسے چاٹ لیا تو برتن اس کے لئے استعفار کرتا ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 899
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{«ضعيف»} : شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 5478] شیخ شعیب ارناؤوط نے فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے کیونکہ اس میں ابوالیمان معلیٰ کی دادی اُم عاصم مجہول ہے۔ [مسند أحمد محقق 20724]