کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: گرا ہوا لقمہ کھانے کا فائدہ
حدیث نمبر: 898
من اكل ما يسقط من الخوان أو القصعة أمن من الفقر والبرص والجذام
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے دستر خوان یا برتن سے گرنے والا لقمہ (اٹھا کر صاف کر کے) کھا لیا وہ محتاجی ، پھلہڑی اور کوڑھ کے مرض سے امن میں آ گیا ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 898
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث {«ضعيف»} :
[تذكرة الموضوعات ص: 142] ، [أسنى المطالب ص: 262] ، [المقاصد الحسنة ص: 627] ، [تنزيه الشريعة 322/2] ، [كشف الخفاء 230/2]