حدیث نمبر: 890
الوضوء قبل الطعام حسنة و بعد الطعام حسنتان
حافظ عمران ایوب لاہوری
” کھانے سے پہلے وضو ایک نیکی جبکہ کھانے کے بعد وضو دو نیکیوں کا باعث ہے ۔ “
حدیث نمبر: 891
الوضوء قبل الطعام وبعده ينفى الفقر
حافظ عمران ایوب لاہوری
” کھانے سے پہلے وضو فقر و فاقہ ختم کر دیتا ہے ۔ “
حدیث نمبر: 892
سعة فى الرزق وردع سنة الشيطان الوضوء قبل الطعام و بعده
حافظ عمران ایوب لاہوری
” کھانے سے پہلے اور بعد میں وضو رزق میں فراخی اور شیطانی طریقے دور ہٹانے کا ذریعہ ہے ۔ “
حدیث نمبر: 893
بركة الطعام الوضوء قبله و بعده
حافظ عمران ایوب لاہوری
” کھانے کی برکت اس میں ہے کہ اس سے پہلے اور بعد میں وضو کیا جائے ۔ “