کتب حدیث ›
مجموعه ضعيف احاديث › ابواب
› باب: قرض کی عدم ادائیگی کی صورت میں گروی چیز روکنے کی ممانعت
حدیث نمبر: 889
لا يغلق الرهن من صاحبه الذى رهنه له غنمه وعليه غرمه
حافظ عمران ایوب لاہوری
” گروی شدہ چیز اس کے مالک سے روکی نہیں جائے گی ، اس کا فائدہ بھی اسی کے لئے ہے اور تاوان کا بھی وہی ذمہ دار ہے ۔ “