قال الله تعالى : أنا ثالث الشريكين ما لم يخن أحدهما صاحبه
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ دو شریکوں میں تیسرا میں ہوتا ہوں جب تک کہ ان میں سے کوئی ایک اپنے ساتھی سے خیانت نہ کرے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 888
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{«ضعيف»} : [أبوداؤد 3383] شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف أبوداؤد 732] ، [ضعيف الجامع 1748] ، [ضعيف الترغيب 1114] ، [غاية المرام 357]