” آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ادہار کے بدلے ادہار کی بیع سے منع فرمایا ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 885
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{«ضعيف»} : شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمہ الله نے فرمایا کہ یہ حدیث منقطع ہے، امام احمد رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس مسئلے میں کوئی بھی حدیث ثابت نہیں البتہ اس پر اجماع ہے۔ [العقود 235] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 6061] ، [إرواء الغليل 1382]