تخریج حدیث{«ضعيف»} : امام ابن جوزی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں۔ [العلل المتناهية 595/2] شیخ البانی رحمہ الله نے اسے ضعیف کہا ہے۔ [ضعيف الجامع 6231] شیخ شعیب ارناؤوط نے نقل فرمایا ہے کہ اس کی سند ضعیف ہے البتہ اس کا معنی صحیح ہے۔ [مسند أحمد محقق 3676]