انما سمى الدرهم لأنه دارهم وانما سمى الدينار لانه دار نار
حافظ عمران ایوب لاہوری
” درہم نام اس لیے رکھا گیا ہے کیونکہ یہ غم کا گھر ہے اور دینار نام اس لئے رکھا گیا ہے کیونکہ یہ آگ کا گھر ہے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 882
درجۂ حدیثمحدثین:موضوع
تخریج حدیث{«موضوع»} : ابن طاہر مقدسی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس کی سند میں عبد اللہ بن ابی علاج راوی کذاب ہے۔ [معرفة التذكرة ص: 128] امام ابن جوزی رحمہ الله ، امام سیوطی رحمہ الله اور امام شوکانی رحمہ الله نے اس روایت کو موضوع کہا ہے۔ [الموضوعات 250/2] ، [اللآلي 130/2] ، [الفوائد ص: 150]