حدیث نمبر: 881
نوعان اكرمهما الله فى الدنيا والاخرة الذهب والفضة فجعلهما شرفا لأهل الدنيا وزينه لأهل الاخرة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” دو انواع ایسی ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے دنیا و آخرت میں عزت دی ہے ، ایک سونا اور دوسرا چاندی ، انہیں اللہ تعالیٰ نے اہل دنیا کے لئے باعث شرف اور اہل آخرت کے لئے باعث زینت بنایا ہے ۔ “