حدیث نمبر: 874
الجالب مرزوق والمحتكر ملعون
حافظ عمران ایوب لاہوری
” منڈی میں مال لانے والا رزق دیا جاتا ہے اور ذخیرہ اندوزی کرنے والے پر لعنت کی جاتی ہے ۔ “
حدیث نمبر: 875
من احتكر طعاما أربعين ليلة فقد برئ من الله وبرئ الله منه
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے چالیس روز اناج کی ذخیرہ اندوزی کی تو وہ اللہ تعالیٰ سے بری ہو گا اور اللہ تعالیٰ اس سے بری ہو گا ۔ “
حدیث نمبر: 876
من احتكر طعاما أربعين يوما عل المسلمين ثم تصدق به لم يكن له كفارة
حافظ عمران ایوب لاہوری
” جس نے مسلمانوں پر چالیس روز تک اناج کی ذخیرہ اندوزی کی پھر وہ اس (سارے اناج) کو صدقہ بھی کر دے تب بھی اس کا کفارہ نہیں ہو گا ۔ “