کتب حدیثمجموعه ضعيف احاديثابوابباب: تاجر اور مسافر کی چاہت
حدیث نمبر: 872
اللهم لا تطع فينا تاجرا ولا مسافرا فإن تاجرنا يحب الغلاء ومسافرنا يكره المطر
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اے اللہ ! ہم میں تاجر اور مسافر کی بات نہ ماننا کیونکہ ہمارا تاجر مہنگائی کا خواہش مند ہے اور ہمارا مسافر بارش کو ناپسند کرتا ہے ۔ “
حوالہ حدیث مجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 872
درجۂ حدیث محدثین: موضوع
تخریج حدیث {«موضوع»} :
امام ابن جوزی رحمہ الله ، امام سیوطی رحمہ الله اور علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الموضوعات 241/2] ، [اللآلي المصنوعة 123/2] ، [تذكرة الموضوعات ص: 138]
امام شوکانی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ اس کی سند میں ابوعصمہ راوی کذاب ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 143]