تخریج حدیث{«موضوع»} : امام سیوطی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ روایت صحیح نہیں، اس میں یزید راوی متروک ہے۔ [اللآلي المصنوعة 118/2] امام ابن جوزی رحمہ الله نے اسے ”موضوعات“ میں ذکر کیا ہے۔ [موضوعات 236/2] امام ابن قیم رحمہ الله نے اسے ”المنار المنیف“ میں ذکر کیا ہے۔ [المنار المنيف ص: 101] شیخ البانی رحمہ الله نے اسے موضوع کہا ہے۔ [الضعيفة 740] ، [ضعيف الجامع 3392]