تخریج حدیث{«ضعيف»} : علامہ ابن عراق رحمہ الله فرماتے ہیں کہ اس کی سند میں بہت سے مجہول راوی ہیں۔ [تنزيه الشريعة 231/2] علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله فرماتے ہیں کہ یہ حدیث صحیح نہیں۔ [تذكرة الموضوعات ص: 136] امام شوکانی رحمہ الله اور امام سیوطی رحمہ الله نے بھی اسے موضوعات کے ضمن میں ہی ذکر کیا ہے۔ [الفوائد المجموعة ص: 141] ، [اللآلي المصنوعة 120/2]