” اگر اہل جنت تجارت کرتے تو کپڑے کی تجارت کرتے ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 866
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{«ضعيف»} : حافظ عراقی رحمہ الله نے اس کی سند کو ضعیف کہا ہے۔ [تخريج الاحياء 124/4] علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اس روایت کو ضعیف کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 135]