حدیث نمبر: 865
ان الله ملكا على بيت المقدس ينادى كل ليلة من اكل حراما لم يقبل منه صرف ولا عدل
حافظ عمران ایوب لاہوری
” اللہ تعالیٰ کا ایک فرشتہ بیت المقدس پر موجو د ہے ، وہ ہر رات اعلان کرتا ہے کہ جس نے حرام کھایا اس کی نہ کوئی نفل عبادت قبول کی جائی گے نہ کوئی فرض ۔ “