” جس نے حرام ذرائع سے مال کمایا اللہ تعالیٰ اسے ہلاکتوں میں لے جاتے ہیں ۔ “
حوالہ حدیثمجموعه ضعيف احاديث / حدیث: 864
درجۂ حدیثمحدثین:ضعيف
تخریج حدیث{«ضعيف»} : امام سبکی رحمہ الله نے فرمایا ہے کہ یہ حدیث صحیح نہیں۔ [كما فى أسنى المطالب ص: 260] علامہ طاہر پٹنی رحمہ الله نے اسے ضعیف مرسل کہا ہے۔ [تذكرة الموضوعات ص: 134] شیخ البانی رحمہ الله نے اس روایت کو غیر صحیح کہا ہے۔ [الضعيفة 41] مزید دیکھئے: [الدرر المنتثرة ص: 18] ، [اللآلي المنثورة ص: 224] ، [المقاصد الحسنة ص: 623] ، [النخبة البهية ص: 18] ، [كشف الخفاء 226/2] ، [الجد الحثيث فى بيان ما ليس بحديث 226]